TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 499 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 499

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَذْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي مَالِکٍ الْأَشْجَعِيِّ سَعْدِ بْنِ طَارِقٍ عَنْ کَثِيرِ بْنِ مُدْرِکٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ کَانَ قَدْرُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فِي الصَّيْفِ ثَلَاثَةَ أَقْدَامٍ إِلَی خَمْسَةِ أَقْدَامٍ وَفِي الشِّتَائِ خَمْسَةَ أَقْدَامٍ إِلَی سَبْعَةِ أَقْدَامٍ

ابوعبدالرحمن عبداللہ بن محمد اذرمی، عبیدة بن حمید، ابومالک اشجعی سعد بن طارق، کثیر بن مدرک، اسود بن یزید، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظہر کی نماز کا اندازہ موسم گرما میں تین قدم سے لے کر پانچ قدم تک اور موسم سرما میں پانچ سے لے کر سات قدم تک تھا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Zuhr when the length of (a person’s shadow) was between three and five feet in summer, and between five and seven feet in winter.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز ظہر کا آخری وقت کیا ہے؟