Sunan An-Nasa'i — Hadith 5000
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَکُنْ يَخْضِبُ إِنَّمَا کَانَ الشَّمَطُ عِنْدَ الْعَنْفَقَةِ يَسِيرًا وَفِي الصُّدْغَيْنِ يَسِيرًا وَفِي الرَّأْسِ يَسِيرًا
محمد بن مثنی، عبدالصمد، مثنی، ابن سعید، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خضاب نہیں کیا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سفیدی تھوڑی سی نیچے کے ہونٹ کے بالوں میں تھی اور کچھ سفیدی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کنپٹیوں کی طرف اور کچھ سفیدی سر میں ہوتی تھی۔
Karimah said: “I heard a woman asking ‘Aishah about dyeing the hair with Henna. She said: ‘There is nothing wrong with it, but I do not like to do it because my beloved — meaning the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — disliked its smell.” (Da’if)