TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 504 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 504

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ أَبِي الْأَبْيَضِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَائُ مُحَلِّقَةٌ

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ربیعی بن حراش، ابوابیض، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کہ ہمراہ نماز عصر ادا فرماتے اور سورج سفید اور اونچائی پر ہوتا تھا۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to lead us in ‘Asr prayer when the sun was still bright and high.”

Permalink

See the full chapter: نماز عصر میں جلدی کرنے سے متعلق