TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5061 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5061

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ مَطَرٍ عَنْ أَبِي شَيْخٍ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ مَعَ مُعَاوِيَةَ فِي بَعْضِ حَجَّاتِهِ إِذْ جَمَعَ رَهْطًا مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُمْ أَلَسْتُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ خَالَفَهُ يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَلَی اخْتِلَافٍ بَيْنَ أَصْحَابِهِ عَلَيْهِ

احمد بن حرب، اسباط، مغیرہ، مطر، ابوشیخ سے روایت ہے کہ ہم لوگ ایک حج میں حضرت معاویہ کے ساتھ تھے انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کرام کو جمع کیا اور فرمایا تم اس سے واقف نہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کے پہننے سے منع فرمایا لیکن اس کو ریزہ ریزہ کر کے۔ انہوں نے کہا اے اللہ۔

Himman said: “Muawiyah went on Haj and he called a group of Ansar to Ka’bah. He said: ‘I adjure you by Allah, did you hear the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbid gold?’ They said: ‘Yes.’ He said: ‘And I bear witness to that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں