Sunan An-Nasa'i — Hadith 5065
أَخْبَرَنَا نُصَيْرُ بْنُ الْفَرَحِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي حِمَّانُ قَالَ حَجَّ مُعَاوِيَةُ فَدَعَا نَفَرًا مِنْ الْأَنْصَارِ فِي الْکَعْبَةِ فَقَالَ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ أَلَمْ تَسْمَعُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الذَّهَبِ قَالُوا اللَّهُمَّ نَعَمْ قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ
نصیر بن فرح، عمارہ بن بشر، اوزاعی، یحییٰ بن ابوکثیر، ابواسحاق، حمان سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے جس سال حج ادا کیا تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند صحابہ کرام کو مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اندر جمع فرمایا پھر ان سے فرمایا میں تم کو قسم دیتا ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کے پہننے سے منع فرمایا۔ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔ حضرت معاویہ نے فرمایا میں بھی اسی بات کا گواہ ہوں۔
. Abu Shajkh Al-Huna’i said: “I heard Muawiyah say to a group of Muhajjri n and Ansar who were around him: ‘Do you know that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Wearing silk?’ They said: ‘By Allah, yes.’ He said: ‘And (he forbade) Wearing gold unless it was broken (into smaller pieces)?’ They said: Yes.’’’ ‘Ali bin Ghurab Contradicted him; he reported it from Bahais, from Abu Shaikh, from Ibn Umar. (Sahih)