TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5070 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5070

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ زُرَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ عَنْ جَدِّهِ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ أَنَّهُ أُصِيبَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْکُلَابِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ

محمد بن معمر، حبان، سلم بن زریر، عبدالرحمن بن طرفة، جدة عرفجة بن اسعد کی ناک (ایک جنگ میں) ضائع ہوگئی (یعنی کٹ گئی) کلاب والے دن پس انہوں نے چاندی کی ناک بنوائی تھی وہ ناک بدبودار ہوگئی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا سونے کی ناک بنوالی جائے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم started to wear a gold ring, and the people started to wear gold rings. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I was wearing this ring, but I will never wear it again.’ He threw it away and the people threw their rings away.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس کی ناک کٹ جائے کیا وہ شخص سونے کی ناک بنا سکتا ہے؟