TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5102 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5102

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمُ فِضَّةٍ يَتَخَتَّمُ بِهِ فِي يَمِينِهِ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ

ابوبکر بن علی، عباد بن موسی، طلحہ بن یحیی، یونس بن یزید، ابن شہاب، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے اور اس انگوٹھی کا نگینہ حبشی تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا کرتے تھے۔

It was narrated that Anas said: “The ring of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت