TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5110 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5110

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي عَتَّابٍ سَهْلِ بْنِ حَمَّادٍ ح وَأَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَتَّابٍ سَهْلِ بْنِ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَکِينٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ الْمُعَيْقِيبِ عَنْ جَدِّهِ مُعَيْقِيبٍ أَنَّهُ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيدًا مَلْوِيًّا عَلَيْهِ فِضَّةٌ قَالَ وَرُبَّمَا کَانَ فِي يَدِي فَکَانَ مُعَيْقِيبٌ عَلَی خَاتَمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عمرو بن علی، ابوعتاب سہل بن حماد، ابوداؤد، ابوعتاب سہل بن حماد، ابومکین، ایاس بن حارث بن معیقب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی (مبارک) انگوٹھی لوہے کی تھی اور اس پر چاندی لپٹی ہوئی تھی وہ انگوٹھی کبھی میرے ہاتھ میں ہوتی تھی اور حضرت معیقیب اس کی حفاظت کے لیے مقرر تھے (یعنی وہ اس کی حفاظت کرتے تھے)

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم put on a ring, and he had some words inscribed on it. He said: ‘We have put on a ring and have had some words engraved on it; no one of you should copy this inscription.” Then Anas said: “It is as if I can see its whiteness on his hand.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس لو ہے پر چاندی چڑھی ہو اس کی انگوٹھی پہننا