TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5120 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5120

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ فَطَرَحَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ لَا أَلْبَسُهُ أَبَدًا

اسماعیل بن مسعود، خالد، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی جانب رکھا لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوائی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اپنی انگوٹھی اتار کر پھینک دی اور فرمایا میں اب اس کو نہیں پہنوں گا۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم put on a ring of gold, and he used to wear its stone (Fass) next to his palm. Then the people started to wear rings of gold. Then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم discarded it, and the people discarded their rings. Then he acquired a ring of silver with which he used to seal letters, but he did not wear it. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بیت الخلاء جاتے وقت انگوٹھی اتارنے سے متعلق