TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 513 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 513

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَدْرَکَ أَحَدُکُمْ أَوَّلَ سَجْدَةٍ مِنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَلْيُتِمَّ صَلَاتَهُ وَإِذَا أَدْرَکَ أَوَّلَ سَجْدَةٍ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَلْيُتِمَّ صَلَاتَهُ

عمرو بن منصور، فضل بن دکین ، شیبان، یحیی، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص نماز عصر کے پہلے سجدوں میں شرکت کر لے غروب آفتاب سے قبل تو اس کو چاہیے کہ اپنی نماز مکمل کرے اور جس وقت نماز فجر کے پہلے سجدہ میں شرکت کر لے سورج نکلنے سے قبل تو اپنی نماز کو مکمل کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of the Subh prayer before the sun rises, then he has caught up with Subh, and whoever catches up with a Rak’ah of ‘Asr prayer before the sun sets, then he has caught up with ‘Asr.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے سورج غروب ہونے سے قبل دو رکعات ادا کیں اس نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔