TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5138 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5138

أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِنْ ذِي لِمَّةٍ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَهُ شَعْرٌ يَضْرِبُ مَنْکِبَيْهِ

حاجب بن سلیمان، وکیع، سفیان، ابواسحاق ، براء سے روایت ہے کہ میں نے کسی بال والے کو جوڑا پہنے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ خوبصورت نہیں دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک مونڈھوں کے نزدیک تھے۔

It was narrated that Jabir ‘Abdullah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to us and saw a man with wild hair. He said: ‘Could this man not find anything with which to calm down his hair?” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سر پر بال رکھنے سے متعلق