TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5146 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5146

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ

اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، ابوسلمہ و سلیمان بن یسار، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ان دونوں نے ابوہریرہ سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہود اور نصاری بالوں کو نہیں رنگتے ہیں (لہذا) تم ان کے خلاف کرو۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear SibtIyyah sandals and dye his beard yellow with Wars and saffron.” And Ibn ‘Umar used to do that. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: خضاب کرنے سے متعلق