TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5148 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5148

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ فَقُلْتُ لَهُ فِي ذَلِکَ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ

یحیی بن حکیم، ابوقتیبہ، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، زید بن اسلم، عبید سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو دیکھا کہ وہ اپنی ڈاڑھی زرد کیا کرتے تھے میں نے ان سے اس کے متعلق اس سلسلہ میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح سے کیا کرتے تھے۔

It was narrated that Saeed bin Al-Musayyab said: “Muawiyah came to Al-Madinah and addressed us. He took hold of a hairpiece and said: ‘I never used to see anyone do this except the Jews. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم heard of it and he called it “giving a false impression.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: داڑھی زرد کرنے سے متعلق