TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5172 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5172

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَأَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَأَنَا رَاکِعٌ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمُعَصْفَرِ

یعقوب بن ابراہیم، یحیی، ابن عجلان، ابراہیم بن عبداللہ بن حنین، وہ اپنے والد سے، ابن عباس، علی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو منع فرمایا سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور قرآن کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں پڑھنے سے اور ریشمی کپڑا پہننے سے اور کسم کا رنگ پہننے سے۔

‘Ali said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me from wearing garments dyed with safflower, and from gold rings, and from wearing Al-Qassi, and that I recite Qur’an while I am bowing.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت سے متعلق