TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5182 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5182

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

عباس بن عبدالعظیم، عثمان بن عمر، یونس، زہری، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اس کا نگینہ عقیق تھا کالے رنگ کا اور اس پر یہ نقش تھا محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

It was narrated that Anas said: “The ring of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Was of silver, and its stone (Fass) was made of silver too.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی (مبارک) انگوٹھی اور اس پر کندہ عبارت