Sunan An-Nasa'i — Hadith 5188
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ
محمد بن عامر، محمد بن عیسی، عباد بن عوام، سعید، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔
It was narrated that Abu Burdah said: I heard ‘Ali say: ‘The Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me to wear a ring on the forefinger and middle finger.” (Sahih)