Sunan An-Nasa'i — Hadith 5191
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَانِي نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْخَاتَمِ فِي السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، عاصم بن کلیب، ابوبردة، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی مرتضی سے سنا وہ فرماتے تھے کہ مجھ کو منع فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگوٹھی پہننے سے یعنی شہادت کی انگلی اور درمیان کی انگلی میں۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم took a ring and put it on, then he said: “This distracted me from you all day, shifting my gaze from it to you (and back again).” Then he threw it away. (Sahih)