TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5203 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5203

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ وَأَبُو عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ الْحَنَفِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةُ سِيَرَائَ فَبَعَثَ بِهَا إِلَيَّ فَلَبِسْتُهَا فَعَرَفْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَقَالَ أَمَا إِنِّي لَمْ أُعْطِکَهَا لِتَلْبَسَهَا فَأَمَرَنِي فَأَطَرْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي

اسحاق بن ابراہیم، نضر و ابوعامر، شعبہ، ابوعون ثقفی، ابوصالح حنفی، علی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں ایک جوڑا آیا سیرا کا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ میرے پاس بھیج دیا چنانچہ میں نے اس کو پہن کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ پر غصہ آگیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تم کو اس وجہ سے نہیں دیا تھا کہ تم اس کو پہن لو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو حکم فرمایا میں نے اس کو اپنی مستورات میں تقسیم کر دیا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Ukaim said: “Hudhaifah asked for some water and the chief brought water in a silver vessel. He threw it aside, then he apologized to them for what he had done, and said: ‘I told him before not to do that. I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: Do not drink from vessels of gold and silver, and do not wear Ad-DIbaj or silk. They are for them in this world, and for you in the Hereafter.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورتوں کو سیرا (نامی لباس) کی اجازت سے متعلق