TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5210 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5210

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَلِيفَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ قَالَ لَا تُلْبِسُوا نِسَائَکُمْ الْحَرِيرَ فَإِنِّي سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَبِسَهُ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ

محمود بن غیلان، نضر بن شمیل، شعبہ، خلیفة، عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ (وہ منبر پر) فرما رہے تھے کہ تم لوگ اپنی مستورات کو ریشمی کپڑا نہ پہنا اس لیے کہ میں نے حضرت عمر سے سنا وہ فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ریشمی کپڑا دنیا میں پہنے آخرت میں وہ اس کو نہ پہنے گا۔

It was narrated that ‘Ali Al Bariql said: “A woman came to me to ask a question, and I said to her: ‘There is Ibn ‘Umar.’ So she went after him to ask him, and I went after her to hear what he would say. She said: ‘Tell me about silk.’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ریشم پہننے کی سزا اور وعید اور جو شخص اس کو دنیا میں پہنے گا آخرت میں نہیں پہنے گا