TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5216 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5216

أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ وَالزُّبَيْرِ فِي قُمُصِ حَرِيرٍ کَانَتْ بِهِمَا يَعْنِي لِحِکَّةٍ

نصر بن علی، خالد، سعید، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام کو ریشمی کرتے پہننے کی جسم میں کھجلی ہو جانے کی وجہ سے جو کہ ان کو ہوگئی تھی اجازت فرمائی۔

It was narrated that Al-Bara’ said: “I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wearing a red Hullah, with his hair combed, and I have never seen anyone before or since, who was more handsome than he.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ریشم پہننے کی اجازت سے متعلق