TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5225 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5225

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ بُرْدَةً لَهُ فِي ظِلِّ الْکَعْبَةِ فَقُلْنَا أَلَا تَسْتَنْصِرُ لَنَا أَلَا تَدْعُو اللَّهَ لَنَا

یعقوب بن ابراہیم و محمد بن مثنی، یحیی، اسماعیل، قیس، خباب بن الارت سے روایت ہے کہ ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کفار و مشرکین کی شکایت کی (یعنی ان کی تکالیف کی جو مختلف طریقے سے وہ مسلمانوں کو پہنچاتے تھے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چادر پر تکیہ لگائے تشریف فرما تھے خانہ کعبہ کے سایہ میں ہم نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے واسطے خدا سے مدد نہیں مانگتے اور ہم لوگوں کے واسطے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا نہیں فرماتے۔

It was narrated that Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘You should wear white garments; dress your living ones in them, and shroud your dead in them, for they are among the best of your garments.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چادریں پہننے سے متعلق