TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5238 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5238

أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ مِهْرَانَ الْأَعْمَشَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةٌ لَا يُکَلِّمُهُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَکِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ الْمَنَّانُ بِمَا أَعْطَی وَالْمُسْبِلُ إِزَارَهُ وَالْمُنَفِّقُ سَلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْکَاذِبِ

بشر بن خالد، غندر، شعبہ، سلیمان بن مہران الاعمش، سلیمان بن مسہر، خرشة بن حر، ابوذر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن خداوند قدوس تین آدمیوں سے کلام نہیں فرمائے گا اور ان لوگوں کو تکلیف و عذاب ہوگا (ان میں سے) ایک تو وہ شخص جو کہ کسی کو کچھ دے کر احسان جتلائے دوسرا وہ شخص جو کہ تہہ بند یا پائجامہ وغیرہ لٹکائے اور تیسرا وہ شخص جو کہ جھوٹی قسم کھا کر مال چلائے (فروخت کرے)۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever drags his garment out of pride, Allah will not look at him.’ Umm Salamah said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what should women do with their hems?’ He said: ‘Let it down a hand span.’ She said; ‘But then their feet will show.’ He said: ‘Let it down a forearm’s length, but no more than that.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: تہہ بند لٹکانے سے متعلق