Sunan An-Nasa'i — Hadith 5243
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا ذُکِرَ فِي الْإِزَارِ مَا ذُکِرَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ فَکَيْفَ بِالنِّسَائِ قَالَ يُرْخِينَ شِبْرًا قَالَتْ إِذًا تَبْدُوَ أَقْدَامُهُنَّ قَالَ فَذِرَاعًا لَا يَزِدْنَ عَلَيْهِ
عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار، سفیان، ایوب بن موسی، نافع، صفیة، ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس وقت تہہ بند کا تذکرہ فرمایا تو حضرت ام سلمہ نے عرض کیا پھر خواتین کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ ایک بالشت (دامن) لٹکائیں۔ انہوں نے عرض کیا اتنے میں تو ان کے پاؤں کھل جائیں گے
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade lshtimal A and wrapping oneself in a single garment (that did not cover the private parts).” (Sahih)