TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5247 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 5247

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ اشْتِمَالِ الصَّمَّائِ وَأَنْ يَحْتَبِيَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا تمام جسم پر ایک کپڑا لپیٹ لینے سے اور ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنے سے۔

It was narrated that Jabir said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , entered (Makkah) on the Day of the Conquest wearing a black turban.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک ہی کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھنے کی ممانعت سے متعلق