TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 525 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 525

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِمِيقَاتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ عِشَائِ الْآخِرَةِ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ

محمد بن قدامة، جریر، رقبة، جعفر بن ایاس، حبیب بن سالم، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا میں تمام لوگوں سے زیادہ نماز عشاء کے بارے میں واقف ہوں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عشاء اس وقت ادا فرماتے کہ جس وقت تیسری رات کا چاند غروب ہوجاتا۔

It was narrated that An-Numan bin Bashir said: “By Allah, I am the most knowledgeable of people about the time of the ‘Isha’ prayers. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray it when the moon set on the third night of the month.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غروب شفق کا وقت