Sunan An-Nasa'i — Hadith 5261
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ وَقَدْ سَتَّرْتُ بِقِرَامٍ عَلَی سَهْوَةٍ لِي فِيهِ تَصَاوِيرُ فَنَزَعَهُ وَقَالَ أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُونَ بِخَلْقِ اللَّهِ
قتیبہ، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے (واپس) تشریف لائے میں نے ایک پردہ لٹکایا تھا روشن دان پر جس پر کہ تصویریں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اتار دیا اور فرمایا سب سے زیادہ قیامت کے دن ان لوگوں کو عذاب ہوگا جو کہ خداوند قدوس کی مخلوق کی شکل و صورت بناتے ہیں۔
It was narrated that Ibn Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever makes an image will be punished until (he is commanded) to breathe the soul into it, and he will not be able to so.” (Sahih)