TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5290 · Book on Judicial Etiquette (Adab al-Qada)

Sunan An-Nasa'iHadith 5290

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّکُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَی الْإِمَارَةِ وَإِنَّهَا سَتَکُونُ نَدَامَةً وَحَسْرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَنِعْمَتِ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتِ الْفَاطِمَةُ

محمد بن آدم بن سلیمان، ابن مبارک، ابن ابوذنب، مقبری، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ حکومت مل جانے کی تمنا کرتے ہو حالانکہ قیامت کے دن (حکومت کا مل جانا) حسرت اور ندامت ہے تو اچھی ہے دودھ سے لگانے والی اور پھر بری ہے دودھ سے چھڑانے والی۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “Allah protected me with something that I heard from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم . When Chosroes died, he said: ‘Whom have they appointed as his successor?’ They said: ‘His daughter.’ He said: ‘No people will ever prosper who entrust their leadership to a woman.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حکومت کی خواہش نہ کرنا