Sunan An-Nasa'i — Hadith 5294
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ الْوَلِيدِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ کَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدَاةَ النَّحْرِ فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ مِنْ خَثْعَمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ فَرِيضَةَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي الْحَجِّ عَلَی عِبَادِهِ أَدْرَکَتْ أَبِي شَيْخًا کَبِيرًا لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَرْکَبَ إِلَّا مُعْتَرِضًا أَفَأَحُجُّ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ حُجِّي عَنْهُ فَإِنَّهُ لَوْ کَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ قَضَيْتِيهِ
محمد بن ہاشم، ولید، الاوزاعی، زہری، سلیمان بن یسار، ابن عباس، فضل بن عباس سے روایت ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سوار تھے دسویں تاریخ صبح کو یعنی قربانی والے دن اس دوران قبیلہ خشعم کی ایک خاتون حاضر ہوئی اور عرض کرنے لگی یا رسول اللہ! خداوند قدوس کا فرض (حج) اس کے بندوں پر (یعنی میرے والد پر) اس وقت (فرض) ہوا جبکہ وہ بوڑھا ہوگیا ہے اور سواری پر بھی (چڑھنے کی) طاقت نہیں رکھتا لیکن پڑے پڑے (یعنی میرے والد لیٹ سکتے ہیں) کیا میں ان کی جانب سے حج کر لوں؟ آپ نے فرمایا جی ہاں تم اس کی جانب سے حج کرلو کیونکہ اگر اس کے ذمہ کوئی قرضہ ہوتا تو وہ قرض ادا کرتی۔
It was narrated from Ibn Shihab that Sulaiman bin Yasar told him that Ibn ‘Abbas told him that a woman from Khath’am said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, the command of Allah, the Mighty and Sublime, to His slaves to perform Hajj has come while my father is an old man, and he cannot sit upright in the saddle. Will it discharge his duty if I perform Hajj on his behalf?” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “Yes.” Al-FadI starting turning toward her, for she was a beautiful woman, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم turned Al Fadl’s face to the other side. (Sahih)