TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5395 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5395

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْهَادِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَغْرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب، لیث، یزید بن ہاد، عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کاہلی بڑھاپے اور مقروض ہونے سے اور گناہ سے اور میں پناہ مانگتا ہوں تیری دجال کی برائی سے اور پناہ مانگتا ہوں تیری قبر کے عذاب سے اور پناہ مانگتا ہوں تیری دوزخ کے عذاب سے۔

It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say:(Allah, I seek refuge in You from possession, leprosy, leukederma and bad sickness (that may lead to visible deformity).” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: بڑھاپے سے پناہ مانگنا