TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5404 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5404

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا سَافَرَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ وَعْثَائِ السَّفَرِ وَکَآبَةِ الْمُنْقَلَبِ وَالْحَوْرِ بَعْدَ الْکَوْرِ وَدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ وَسُوئِ الْمَنْظَرِ فِي الْأَهْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِ

ازہر بن جمیل، خالد بن حارث، شعبہ، عاصم، عبداللہ بن سرجس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت سفر کرتے تو فرماتے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سفر کی سختی سے اور لوٹنے کے رنج و غم سے اور نفع کے بعد نقصان سے اور مظلوم کی بد دعا سے اور بری بات دیکھنے سے گھر اور دولت میں۔

It was narrated that Abi Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Seek refuge with Allah from a bad neighbor in one’s permanent abode, for one’s neighbor in the desert will change.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: نفع کے بعد نقصان سے پناہ مانگنے سے متعلق