TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5428 · Book on Seeking Refuge in Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 5428

أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ شَيْبَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ أَنَّ ابْنَ يَسَافٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا کَانَ أَکْثَرُ مَا يَدْعُو بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ مَوْتِهِ قَالَتْ کَانَ أَکْثَرُ مَا کَانَ يَدْعُو بِهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، موسیٰ بن شیبہ، الاوزاعی، عبدة بن ابولبابة سے روایت ہے کہ ابن بساف نے ان سے دریافت فرمایا کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ سے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی وفات سے قبل اکثر کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا اپنے عمل کی برائی سے جو میں کر چکا اور جو میں نے ابھی نہیں کیا۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to say: (Allah, I seek refuge with You from the evil of what I have done and from the evil of what I have not done yet.)” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اعمال کی برائی سے پناہ مانگنے سے متعلق