TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 551 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 551

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصَّلَاةِ رَکْعَةً فَقَدْ أَدْرَکَهَا

اسحاق بن ابراہیم، عبداللہ بن ادریس، عبیداللہ بن عمر، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز کی ایک رکعت میں شرکت کرلی تو اس شخص نے اس نماز میں شرکت کر لی۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of the prayer, then he has caught up with the prayer.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی