TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 557 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 557

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ ثَلَاثُ سَاعَاتٍ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيهِنَّ أَوْ نَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّی تَرْتَفِعَ وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّی تَمِيلَ وَحِينَ تَضَيَّفُ الشَّمْسُ لِلْغُرُوبِ حَتَّی تَغْرُبَ

سوید بن نصر، عبد اللہ، موسیٰ بن علی بن رباح، عقبہ بن عامر جہنی سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو تین وقت نماز پڑھنے اور جنازہ دفن کرنے سے منع فرماتے تھے ایک تو اس وقت جب سورج نکل رہا ہو یہاں تک کہ وہ بلند ہو جائے دوسرے اس وقت کہ جب سورج بالکل درمیان میں ہو اور تیسرے اس وقت کہ جس وقت سورج غروب ہونے لگے جھک جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade praying after ‘Asr until the sun had set, and after Subh until the sun had risen. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وہ اوقات جو میں نماز پڑھنے کی ممانعت آئی ہے