TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 559 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 559

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ غَيْرَ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ عُمَرُ وَکَانَ مِنْ أَحَبِّهِمْ إِلَيَّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ

احمد بن منیع، ہشیم، منصور، قتادہ، ابوعالیة، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کئی صحابہ سے سنا ہے۔ ان میں حضرت عمر بھی تھے اور وہ تمام کے تمام زیادہ محبت والے تھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی نماز فجر کے بعد نماز پڑھنے کی۔ یہاں تک کہ سورج طلوع ہو اور نماز عصر کے بعد بھی یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No one of you should deliberately try to pray when the sun is rising, or when it is setting.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فجر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان