TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 566 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 566

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ الْمُخَرِّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَنْبَسَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَوْهَمَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّمَا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتَحَرَّوْا بِصَلَاتِکُمْ طُلُوعَ الشَّمْسِ وَلَا غُرُوبَهَا فَإِنَّهَا تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ

محمد بن عبداللہ بن مبارک مخرمی، فضل بن عنبسة، وہیب، ابن طاؤس، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر کو وہم ہوگیا کہ ممانعت فرمانے لگے نماز عصر کے بعد دوگانہ ادا کرنے سے حالانکہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت بیان فرمائی ہے اس بات سے کہ جان بوجھ کر تم لوگ اپنی نماز کو سورج طلوع ہونے کے وقت یا سورج کے غروب ہونے کے وقت نہ پڑھو اس لئے کہ وہ (سورج) شیطان کی دوزلف میں طلوع ہوتا ہے (اس کی تشریح گزر چکی ہے)

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When the edge of the sun rises, then delay prayer until it has fully risen, and when the edge of the sun starts to set, delay prayer until it has fully set.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان