Sunan An-Nasa'i — Hadith 575
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي بَيْتِهَا بَعْدَ الْعَصْرِ رَکْعَتَيْنِ مَرَّةً وَاحِدَةً وَأَنَّهَا ذَکَرَتْ ذَلِکَ لَهُ فَقَالَ هُمَا رَکْعَتَانِ کُنْتُ أُصَلِّيهِمَا بَعْدَ الظُّهْرِ فَشُغِلْتُ عَنْهُمَا حَتَّی صَلَّيْتُ الْعَصْرَ
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، معمر، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان میں نماز عصر کے بعد دو رکعات ادا فرمائیں انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ فرمایا کہ یہ رکعات معمول کے خلاف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طریقہ سے ادا فرمائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ دو رکعات ہیں جن کو نماز ظہر کے بعد پڑھا کرتا تھا۔ آج میں ان رکعات کو نہ پڑھ سکا یہاں تک کہ نماز عصر ادا کرلی (تو میں نے نماز عصر کے بعد ان رکعات کو ادا کرلیا۔)
It was narrated that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم got distracted and did not pray the two Rak’ahs before ‘Asr so he prayed them after ‘Asr.” (Sahih)