TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 581 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 581

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَابَاهَ يُحَدِّثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّی أَيَّةَ سَاعَةٍ شَائَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ

محمد بن منصور، سفیان، ابوزبیر، عبداللہ بن باباہ، جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے قبیلہ عبدمناف کی اولاد تم لوگ کسی شخص کو اس کے مکان کے طواف کرنے سے نہ روکو اور نماز(بھی) ادا کرنے سے نہ روکو جس وقت دل چاہے دن یا رات میں۔ (یعنی جب چاہے کوئی عبادت کرے)

It was narrated that Anas bin Malik said: “If the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was setting out on a journey before the sun passed its zenith, he would delay Zuhr until the time of ‘Asr, then he would stop and combine the prayers. If the sun passed its zenith before he set out, he would pray Zuhr and then set off. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مکہ مکرمہ میں ہر ایک وقت نماز کے درست ہونے کا بیان