Sunan An-Nasa'i — Hadith 687
أَخْبَرَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَأَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْأَغَرِّ مَوْلَی الْجُهَنِيِّينَ وَکَانَا مِنْ أَصْحَابِ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ صِوَاو فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنْ الْمَسَاجِدِ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخِرُ الْأَنْبِيَائِ وَمَسْجِدُهُ آخِرُ الْمَسَاجِدِ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَمْ نَشُکَّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کَانَ يَقُولُ عَنْ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمُنِعْنَا أَنْ نَسْتَثْبِتَ أَبَا هُرَيْرَةَ فِي ذَلِکَ الْحَدِيثِ حَتَّی إِذَا تُوُفِّيَ أَبُو هُرَيْرَةَ ذَکَرْنَا ذَلِکَ وَتَلَاوَمْنَا أَنْ لَا نَکُونَ کَلَّمْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فِي ذَلِکَ حَتَّی يُسْنِدَهُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ سَمِعَهُ مِنْهُ فَبَيْنَا نَحْنُ عَلَی ذَلِکَ جَالَسْنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ فَذَکَرْنَا ذَلِکَ الْحَدِيثَ وَالَّذِي فَرَّطْنَا فِيهِ مِنْ نَصِّ أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ لَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَائِ وَإِنَّهُ آخِرُ الْمَسَاجِدِ
کثیربن عبید اللہ، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن اغر سے روایت ہے اور دونوں حضرت ابوہریرہ کے ساتھیوں میں سے تھے ان دونوں نے حضرت ابوہریرہ سے سناوہ فرماتے تھے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں نماز ادا کرنا ایک ہزار نماز پڑھنے سے افضل ہے لیکن مسجد حرام سے اس لئے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام پیغمبروں کے بعد ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد تمام مسجدوں کے بعد ہے (پس جس طریقہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام پیغمبروں سے افضل ہیں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد بھی اگلے اگلے تمام پیغمبروں کی مساجد سے افضل ہے) حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمن اور حضرت عبداللہ بن اغر سے روایت ہے اور دونوں حضرات حضرت ابوہریرہ کے احباب میں سے تھے ان دونوں حضرات نے حضرت ابوہریرہ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں نماز ادا کرنا مسجد حرام سے ایک ہزار نمازیں پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے اس لئے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام پیغمبروں کے بعد ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد تمام مسجدوں کے بعد ہے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Zaid said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The area between my house and my Minbar is one of the gardens of Paradise.” (Sahih).