TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 700 · Book Related to Mosques

Sunan An-Nasa'iHadith 700

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ قَالَ أَوَّلَ يَوْمٍ الثُّومِ ثُمَّ قَالَ الثُّومِ وَالْبَصَلِ وَالْکُرَّاثِ فَلَا يَقْرَبْنَا فِي مَسَاجِدِنَا فَإِنَّ الْمَلَائِکَةَ تَتَأَذَّی مِمَّا يَتَأَذَّی مِنْهُ الْإِنْسُ

اسحاق بن منصور، یحیی، ابن جریجل عطاء، جابر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اس درخت میں سے پہلے لہسن کھا لے پھر فرمایا لھسن اور پیاز کھا لے تو وہ شخص ہم لوگوں کہ پاس مسجد میں داخل نہ ہو کیونکہ فرشتے ایسی شئی سے تکلیف محسوس کرتے ہیں کہ جس شئی سے انسان تکلیف محسوس کرتے ہیں۔

It was narrated from Ma’dan bin Abi Talhah that ‘Umar bin Al !c! said: “people, you eat of two plants which I do not think are anything but bad, this onion and garlic. I have seen the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم if he noticed their smell coming from a man, ordering that he be taken out to Al-Baqi’. Whoever eats them, let him cook them to death.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد میں داخلہ کس حالت میں ممنوع ہے؟