TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 710 · Book Related to Mosques

Sunan An-Nasa'iHadith 710

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَجَدْتَ

محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید بن ابوانیسة، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک شخص مسجد میں اپنی گم شدہ شئی کو تلاش کرنے کے واسطے حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خدا کرے کہ تم وہ شئے نہ پاؤ یعنی تم کو وہ شئی نہ ملے۔

Sufyan said: “I said to ‘Amr: ‘Did you hear Jabir say: “A man passed through the Masjid carrying arrows, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘Hold then by the blades.’? He said: ‘Yes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گم شدہ شے مسجد میں تلاش کرنے کی ممانعت کا بیان