TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 725 · Book Related to Mosques

Sunan An-Nasa'iHadith 725

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَلَائِکَةَ تُصَلِّي عَلَی أَحَدِکُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّی فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ

قتیبہ، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بلاشبہ فرشتے دعا مانگتے ہیں تمہارے میں سے اس شخص کے واسطے جو کہ بیٹھا رہتا ہے اس جگہ پر کہ جہاں پر اس نے نماز ادا کی جس وقت تک اس شخص کا وضو ٹوٹے۔ وہ کہتے ہیں کہ اے خدا مغفرت فرما دے اس شخص کی اور اس پر رحمت نازل فرما۔

Sahl As-Sa’idi, may Allah be pleased with him, said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i say: ‘Whoever is in the Masjid waiting for the prayer, he is in a state of prayer.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مسجد میں بیٹھ کر نماز کا منتظر رہنا