TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 729 · Book Related to Mosques

Sunan An-Nasa'iHadith 729

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَأْتِيَهَا فَيُصَلِّيَ فِي بَيْتِهَا فَتَتَّخِذَهُ مُصَلًّی فَأَتَاهَا فَعَمِدَتْ إِلَی حَصِيرٍ فَنَضَحَتْهُ بِمَائٍ فَصَلَّی عَلَيْهِ وَصَلَّوْا مَعَهُ

سعید بن یحیی بن سعید اموی، یحیی بن سعید، اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ (ان کی والدے ماجدہ) حضرت ام سلیم نے چاہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے مکان پر تشریف لائیں اور نماز ادا فرمائیں تو میں اس جگہ پر نماز ادا کیا کروں (بطور تبرک کے) تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے مکان پر تشریف لائے انہوں نے ایک بوریہ اٹھایا پھر اس کو پانی سے دھویا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر نماز ادا فرمائی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت انس اور حضرت ام سلیم نے نماز ادا کی۔

It was narrated from Maimunah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray on a mat. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: بوریے پر نماز ادا کر نے سے متعلق