Sunan An-Nasa'i — Hadith 889
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ تَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ
عبیداللہ بن فضالة بن ابراہیم، عبدالرزاق، جعفربن سلیمان، علی بن علی، ابومتوکل، ابوسعید سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز شروع فرماتے تو سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ تَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُکَ پڑھتے یعنی اے خدا تو پاک ہے۔ اے خدا شکر ہے تیرا نام برکت والا ہے اور بلند ہے بزگی تیری اور کوئی معبود نہیں ہے علاوہ تیرے۔
It was narrated that Abu Saeed said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم started to pray, he would say: (Glory and praise be to You, Allah. Blessed be Your name and exalted be Your majesty, there is none worthy of worship except You.)” (Hasan)