TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 911 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 911

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ صَدَقَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ حَرَامِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ مَحْمُودِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْضَ الصَّلَوَاتِ الَّتِي يُجْهَرُ فِيهَا بِالْقِرَائَةِ فَقَالَ لَا يَقْرَأَنَّ أَحَدٌ مِنْکُمْ إِذَا جَهَرْتُ بِالْقِرَائَةِ إِلَّا بِأُمِّ الْقُرْآنِ

ہشام بن عمار، صدقة، زید بن واقد، حرام بن حکیم، نافع بن محمود بن ربیعة، عبادة بن صامت سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی وقت کی نماز جہری کی امامت فرمائی پھر ارشاد فرمایا جس وقت میں بلند آواز سے قرات کروں تو کوئی شخص کچھ نہ پڑھے لیکن سورت فاتحہ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The Imam is appointed to be followed, so when he says the Takbir, say the Takbir, and when he recites, be silent.” Abu ‘Abdur-Rahman said: Al Mukharrimi would say: He his trustworthy — meaning — Muhammad bin Saad Al-Ansari. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس وقت امام جہری نماز میں قرات کرے تو مقتدی کچھ نہ پڑھیں لیکن سورت فاتحہ پڑھیں