Sunan An-Nasa'i — Hadith 913
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا کَبَّرَ فَکَبِّرُوا وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ کَانَ الْمُخَرِّمِيُّ يَقُولُ هُوَ ثِقَةٌ يَعْنِي مُحَمَّدَ بْنَ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيَّ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، محمد بن سعد انصاری، محمد بن عجلان، زید بن اسلم، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا امام تو اس لئے ہے کہ اس کی تابعداری کی جائے وہ جس وقت وہ تکبیر کہے تم بھی تکبیر کہو اور وہ جس وقت وہ قرات کرے تم خاموش رہو اور غور سے سنو۔
It was narrated that Ibn Abi Awfa said: “A man came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said ‘I cannot learn anything of the Qur’an; teach me something that I can say instead of reciting Qur’an.’ He said: ‘Say: (Glory be to Allah, praise be to Allah, there is none worthy of worship except Allah, Allah is Most Great, and there is no power and no strength except with Allah the Exalted and Magnificent).” (Hasan)