TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 915 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 915

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ السَّکْسَکِيِّ عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ آخُذَ شَيْئًا مِنْ الْقُرْآنِ فَعَلِّمْنِي شَيْئًا يُجْزِئُنِي مِنْ الْقُرْآنِ فَقَالَ قُلْ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

یوسف بن عیسیٰ و محمود بن غیلان، فضل بن موسی، مسعر، ابراہیم اسکسکی، ابن ابواوفی سے روایت ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو قرآن کریم معمولی سا بھی یاد نہیں ہو سکتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو ایسی چیز سکھلائیں جو قرآن کریم کا بدل بن سکے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہہ لو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet ~ said: “When the reciter says Amin, then say: ‘Amin’ too, for the angels say Amin and if a person’s Amin coincides with the Amin of the angels, his previous sins will be forgiven.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: جو کوئی تلاوت قرآن نہ کر سکے تو اس کے واسطے اس کا کیا بدل ہے؟