TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 944 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 944

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ أَسْلَمَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ اتَّبَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاکِبٌ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَی قَدَمِهِ فَقُلْتُ أَقْرِئْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ سُورَةَ هُودٍ وَسُورَةَ يُوسُفَ فَقَالَ لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوعمران اسلم، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت سوار تھے تو میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں مبارک پر رکھ دیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! مجھ کو سورت ہود اور سورت یوسف سکھلا دیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم نہیں پڑھ سکتے ہو کوئی سورت بہتر نہیں ہے خدا کی نزدیک سورت الفلق اور سورت الناس سے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite: “Alif-Lam-Mim. The revelation of the Book” and: “Has there not been over man” in ub prayer on Friday. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: فضیلت سورت الفلق اور سورت الناس