TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 980 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 980

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَکَمِ أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ قَالَ مَا لِي أَرَاکَ تَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِقِصَارِ السُّوَرِ وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِيهَا بِأَطْوَلِ الطُّولَيَيْنِ قُلْتُ يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مَا أَطْوَلُ الطُّولَيَيْنِ قَالَ الْأَعْرَافُ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن جریج، ابن ابوملیکة، عروہ بن زبیر، مروان بن حکم سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت نے مجھ سے فرمایا کہ اس کی کیا وجہ ہے کہ تم نماز مغرب میں مختصر سورت تلاوت کرتے ہو حالانکہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو طویل سورت دو طویل سورت میں سے تلاوت کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے کہا کہ اے ابوعبداللہ طویل سورت کونسی ہے؟ انہوں نے فرمایا سورت اعراف۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I watched the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — twenty times — reciting in the two Rak’ahs after Maghrib ‘Say: you disbelievers.’ and “Say: He is Allah, (the) One.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: نماز مغرب میں سورت المص کی تلاوت کرنا