TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1192 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1192

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَوِّرُوا بِصَلَاةِ الْفَجْرِ فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ نَحْوَهُ أَوْ أَسْفِرُوا

حضرت رافع بن خدیج نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فجر کی نماز روشنی میں ادا کرو کیونکہ اس میں اجر زیادہ ہے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس میں ایک لفظ مختلف ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: فجر کی نماز روشنی میں ادا کرنا