TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 1249 · Discussion on Salah

Sunan DarimiHadith 1249

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت بھی ہوچکا ہو تو پہلے کھانا کھا لو۔

-

Permalink

See the full chapter: جب اقامت کہی جاچکی ہو اور کھانا بھی آجائے